ماریا ژانکوویٹسکا
From Wikipedia, the free encyclopedia
ماریا زانکوویٹسکا (یوکرینی: Марія Заньковецька, Mariia Zankovetska; Maria Kostyantynivna Adasovska; 4 اگست 1854 - 4 اکتوبر 1934) ایک یوکرینی تھیٹر اداکارہ تھیں۔ کچھ ذرائع ہیں جو ان کی پیدائش کی تاریخ 3 اگست 1860 بتاتے ہیں۔
اجمالی معلومات ماریا ژانکوویٹسکا, (یوکرینی میں: Марія Костянтинівна Заньковецька) ...
ماریا ژانکوویٹسکا | |
---|---|
(یوکرینی میں: Марія Костянтинівна Заньковецька) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (یوکرینی میں: Марія Костянтинівна Адасовська)[1] |
پیدائش | 4 اگست 1854 زنکیو, نزین کاؤنٹی, چرنیہیو گورنریٹ |
وفات | اکتوبر 4، 1934(1934-10-40) (عمر 80 سال) کیئف, یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ |
وجہ وفات | سل |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | یوکرینی عوامی جمہوریہ (1917–1918) سلطنت روس (1854–1917) یوکرینی سوویت اشتراکی جمہوریہ (1919–1922) سوویت اتحاد (1922–1934) |
عملی زندگی | |
پیشہ | تھیٹر اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | یوکرینی زبان [2] |
دور فعالیت | 1876-1934 |
شعبۂ عمل | جلوہ گاہ [3]، فلم [3] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں