ماریانا مارٹینیس
From Wikipedia, the free encyclopedia
ماریانا مارٹینیس (انگریزی: Marianna Martines) کا تعلق آسٹریا سے تھا اور وہ اپنے دور کی عمدہ گلوکارہ تھیں اور پیانو بجانے میں بھی مہارت رکھتی تھیں۔ اُن کی پرورش مشہور موسیقار جوزف ہائیڈن کے ساتھ ہوئیانھیں نے پیانو بجانے میں کمال حاصل کیا اور اس ساز کے لیے موسیقی کے کئی نمونے تحریر کیے۔ کہا جاتا ہے کہ شہرۂ آفاق موسیقار موزارٹ (اصل تلفظ موتسارٹ) نے بھی ان کے سیلون میں پیانو بجایا تھا۔انھیں زندگی میں تو یورپ بھر میں شہرت ملی لیکن مرنے کے بعد ان کا نام فراموش کر دیا گیا۔ تاہم اب پروفیسر جیرمی لیولن نے مارٹینس کے کام کو ازسرِنو روشناس کروانے کا بیڑا اٹھایا ہے۔[13]
اجمالی معلومات ماریانا مارٹینیس, معلومات شخصیت ...
ماریانا مارٹینیس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 مئی 1744ء [1][2][3][4][5][6][7] ویانا [8][6][5] |
وفات | 13 دسمبر 1812ء (68 سال)[1][2][3][4][5][6][7] ویانا [9][6][10] |
شہریت | آسٹریائی سلطنت |
عملی زندگی | |
استاذہ | جوزیف ہائیڈن |
پیشہ | نغمہ ساز [11][10]، گلو کارہ ، ماہر موسیقیات ، پیانو نواز |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [12]، جرمن ، اطالوی ، انگریزی |
درستی - ترمیم |
بند کریں