![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/09/Majida_El_Roumi_in_a_portrait_from_1994.jpg/640px-Majida_El_Roumi_in_a_portrait_from_1994.jpg&w=640&q=50)
ماجدہ الرومی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ماجدہ الرومی برادعی (عربی: ماجدة الرومي برادعي) (پیدائش: 13 دسمبر 1957) ایک لبنانی مغنیہ ہے۔ فلسطینی گلوکار حلیم الرومی کی بیٹی اور اس کی ماں لبنانی تھی، لبنان کے شہر کفر شیما میں پیدا ہوئی۔ ٹیلی ویژن پر پہلی آمد سے ہی عرب دنیا کی کامیاب ترین مغنیوں میں رہی ہے۔
اجمالی معلومات ماجدہ الرومی, ذاتی معلومات ...
ماجدہ الرومی | |
---|---|
![]() Portrait of Majida El Roumi in 1996. | |
ذاتی معلومات | |
مقامی نام | ماجدہ الرومی |
پیدائشی نام | ماجدہ حلیم الرومی برادعی |
پیدائش | (1956-12-13) دسمبر 13, 1956 (عمر 67 برس) |
تعلق | Tyre, لبنان |
اصناف | عربی، کلاسیکی، اوپیرا |
پیشے | مغنیہ، غنائی شاعر، اداکارہ |
آلات | گلوکاری |
سالہائے فعالیت | آغاز 1970دہائی–تاحال |
ویب سائٹ | Majida El Roumi Official website |
بند کریں