لیبری واکس
From Wikipedia, the free encyclopedia
لیبری واکس دنیا بھر کے رضاکاروں کا ایک گروہ ہے جو دائرہ عام متون کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے سلسلے میں پڑھتا اور ریکارڈ کر کے صوتی کتب بناتا ہے۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ (ستمبر 2017ء) |
اجمالی معلومات لیبری واکس, قیام ...
لیبری واکس | |
---|---|
قیام | اگست 2005 |
مجموعہ | |
ذخیرہ کتب | 10،000 سے زیادہ مفت اشیا (6 اگست 2016) |
رسائی اور استعمال | |
آبادی | 380،000،000 سے زیادہ ڈاؤنلوڈز (17 اپریل 2015)[حوالہ درکار] |
ممبر | دنیا بھر میں رضاکار |
دیگر معلومات | |
مختص رقم | $ 5،000 فی سال |
مدیر | ڈائریکٹر نہیں – کمیونٹی کا اشتراک |
ویب سائٹ | librivox |
بند کریں