لچھاFrom Wikipedia, the free encyclopedia لچھا چینی کی روئی نما مٹھائی ہوتی ہے جو منھ میں رکھتی ہی گھل جاتی ہے۔[1] لچھا مختلف رنگوں اور آرٹسٹک شکلوں میں ملتا ہے۔ پاکستانی ہنر مند اس مٹھائی کو خوبصورت شکلوں میں ترتیب دینے میں یکتا ہیں جو دور ہی سے اسکول کے بچوں کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہیں۔ ایک کاری گر لچھا بناتے ہوئے
لچھا چینی کی روئی نما مٹھائی ہوتی ہے جو منھ میں رکھتی ہی گھل جاتی ہے۔[1] لچھا مختلف رنگوں اور آرٹسٹک شکلوں میں ملتا ہے۔ پاکستانی ہنر مند اس مٹھائی کو خوبصورت شکلوں میں ترتیب دینے میں یکتا ہیں جو دور ہی سے اسکول کے بچوں کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہیں۔ ایک کاری گر لچھا بناتے ہوئے