لومڑ

From Wikipedia, the free encyclopedia

لومڑ

ایک چوپایہ پستانیہ جانور ہے، جس کی تقریباً ستائیس (27) اقسام ہیں (جن میں صرف بارہ واقعی لومڑ کے قبیل سے متعلق ہیں۔)۔ یہ جانور اپنی چالاکی کی وجہ سے بڑی شہرت کا حامل ہے اور اردو ادب میں اس کی چالاکیوں پر مبنی کہانیوں کی ایک بھرمار دکھائی دیتی ہے۔ اس کی معروف اقسام میں لال لومڑ، قطبی لومڑ، صحرائی لومڑ وغیرہ شامل ہیں۔ یہ دنیا کا سب سے زیادہ کثیرالآبادی والا گوشت خور جانور ہے جو دنیا کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے۔

اجمالی معلومات اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف لومڑ, اسمیاتی درجہ ...
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

لومڑ

Thumb
 

اسمیاتی درجہ جنس [1][2][3] 
جماعت بندی
طبقہ:
گوشت خور
جنس:
لومڑ
سائنسی نام
Vulpes[4][5][6]،  Vulpes[1][2][3][7] 
François Alexandre Pierre de Garsault   ، 1764 
 
بند کریں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Loading related searches...

Wikiwand - on

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.