لندن اوورگراؤنڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
لندن انڈرگراؤنڈ سے مغالطہ نہ کھائیں۔
لندن اوورگراؤنڈ (انگریزی: London Overground) ایک مضافاتی ریل نیٹ ورک ہے جو لندن اور مضافاتی علاقوں کو خدمت فراہم کرتا ہے۔[4] یہ 2007ء میں قائم کیا گیا۔ اب یہ اپنی مقامی کاونٹی ہارٹفورڈشائر اور لندن عظمیٰ کے ایک بڑے حصے کو خدمات فراہم کام کرتا ہے۔ نو مختلف روٹوں پر اس کے 112 اسٹیشن ہیں۔ یہ لندن انڈرگراؤنڈ میں ایک اضافہ ہے۔
اجمالی معلومات جائزہ, مالک ...
Class 378 Capitalstar at Kilburn High Road | |
جائزہ | |
---|---|
مالک | لندن کے لیے نقل و حمل |
مقامی | لندن عظمیٰ اور ہارٹفورڈشائر |
ٹرانزٹ قسم | کومیوٹر ریل |
لائنوں کی تعداد | 9 |
تعداد اسٹیشن | 112 served (81 operated)[1] |
سالانہ مسافر | 189 million[2] |
ویب سائٹ | tfl |
آپریشن | |
آغاز آپریشن | 11 نومبر 2007؛ 16 سال قبل (2007-11-11) |
عامل | Arriva Rail London (2016–2024) |
Reporting marks | LO (National Rail) |
تکنیکی | |
نظام کی لمبائی | 167 کلومیٹر (103.8 میل)[3] |
پٹری وسعت | 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ) معیاری گیج |
برق کاری |
|
بند کریں