From Wikipedia, the free encyclopedia
لمبے بال (انگریزی: Long hair) کا موضوع ہر فرد کے لیے مختلف ہوتا ہے۔ عمومًا اس سے عورتوں کے بال مراد ہوتے ہیں جو لمبے ہوتے ہیں۔[1] مگر جدید دور میں مردوں کا بھی لمبے بالوں کے رکھنے کا رواج عام ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کم از کم 50 طرز پر مردوں کے لمبے بالوں کے اسٹائل دیکھنے آئے ہیں۔[2] عورتوں کے لمبے بال رکھنے کی پانچ وجوہ بیان کی گئی ہیں:
لمبے بالوں کی دیکھ ریکھ میں خصوصًا عورتوں کو، جو یہ زیادہ تر رکھتی ہیں کافی دیکھ رکھ کرنا پڑتا ہے۔ ان میں حسب ذیل نکات شامل ہیں:
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.