From Wikipedia, the free encyclopedia
لحمیاتی تالیف اس سلسلے کو کہا جاتا ہے جب کسی جاندار کے وراثی مادے یا DNA میں موجود وراثی رموز کی تشفیر ہوتی ہے اور اس کے نتیجے میں لحمیات کی تالیف عمل میں آتی ہے۔ اس کو انگریزی میں Protein Synthesis کہا جاتا ہے۔
لحمیاتی تالیف کرنے کے دو تریقہ ہوتے ہیں جنہیں اںگریزی میں Transcription اور Translation کہا جاتا ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.