![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/9c/%25E8%25B3%25B4%25E6%25B8%2585%25E5%25BE%25B7%25E7%25B8%25BD%25E7%25B5%25B1_1.jpg/640px-%25E8%25B3%25B4%25E6%25B8%2585%25E5%25BE%25B7%25E7%25B8%25BD%25E7%25B5%25B1_1.jpg&w=640&q=50)
لائی چینگ تی
From Wikipedia, the free encyclopedia
لائ چنگ تے ( پیدائش 6 اکتوبر 1958ء [1] )، جسے ولیم لائی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، تائیوان کے ایک سیاست دان اور سابق معالج ہیں جو تائیوان کے موجودہ نائب صدر اور منتخب صدر ہیں، جنھوں نے 2024ء کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی۔ان کی صدراتی افتتاحی تقریب 20 مئی 2024ء کو ہوگی۔ وہ صدر بننے والے تائیوان کے تیسرے نائب صدر ہونے والے ہیں اور پیشرو کی موت کی بجائے انتخابات کے ذریعے عہدہ سنبھالنے والے پہلے شخص ہیں۔[2][3]
اجمالی معلومات لائی چینگ تی, (آسان چینی میں: 賴清德) ...
لائی چینگ تی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(آسان چینی میں: 賴清德) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 6 اکتوبر 1959ء (65 سال) ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
جماعت | ڈیمو کریٹک پروگریسو پارٹی (1994–) ![]() | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
مناصب | |||||||
![]() ![]() | |||||||
آغاز منصب 20 مئی 2024 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، طبیب ![]() | ||||||
مادری زبان | چینی زبان ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | تائیوانی ہاکیئن ، انگریزی ![]() | ||||||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں