From Wikipedia, the free encyclopedia
لاؤ زبان (Lao language) تائی-کادائی زبانوں کے خاندان کی ایک زبان ہے۔ یہ لاؤس کی سرکاری زبن ہے، اس کے علاوہ یہ تھائی لینڈ کے شمال مشرقی علاقوں میں بولی جاتی ہے، جہاں اس کو اشان زبان کہتے ہیں۔ لاؤ زبان ابوگیدا کے لاؤ حروف تہجی میں لکھی جاتی ہے۔
لاؤ | |
---|---|
Lao ພາສາລາວ پھاشا لاؤ | |
تلفظ | pʰá:sǎ: lá:w |
مقامی | لاؤس, ایسان |
مقامی متکلمین | 20–25 ملین (2004)[1] (3 ملین لاؤس میں، 2005 مردم شماری)[2] |
تائی-کادائی
| |
لاؤ لاؤس میں تھائی تھائی لینڈ میں تھائی لاؤ بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | لاؤس |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | lo |
آیزو 639-2 | lao |
آیزو 639-3 | کوئی ایک: lao – Laotian Lao tts – اشان (تھائی لینڈ لاؤ) |
گلوٹولاگ | laoo1244 Lao[3]nort2741 Northeastern Thai[4] |
کرہ لسانی | 47-AAA-c |
لہجے | لاؤ صوبے | تھائی صوبے |
وین تیان لاؤ | وینتیان صوبہ، وینتیان پریفیکچر، بولیخامسائی صوبہ | نونگ بوا لامپھو صوبہ، چائیاپھوم صوبہ اور کچھ حصے نونگ کھائی صوبہ، صوبہ یاسوتھون، کھون کیئن صوبہ اور اودون تھانی صوبہ. |
شمالی لاؤ | لوانگ پرابانگ صوبہ، سائنیابولی صوبہ، اودامسائے صوبہ. | لوئی صوبہ اور کچھ حصے اودون تھانی صوبہ اور کھون کیئن صوبہ.[5] |
شمال مشرقی لاؤ/تائی پھوان | سیانگہوانگ صوبہ اور ہوافان صوبہ. | کچھ حصے ساکون ناکھون صوبہ، اودون تھانی صوبہ.[6] |
وسطی لاؤ | ساواناخیت صوبہ اور خاموان صوبہ. | موکداہان صوبہ اور کچھ حصے ساکون ناکھون صوبہ اور نونگ کھائی صوبہ. |
جنوبی لاؤ | چامپاساک صوبہ، سالاوان صوبہ، سیکونگ صوبہ اور اتوپو صوبہ. | صوبہ ابون راتچاتھانی، صوبہ امنات چاروئن اور کچھ حصے صوبہ یاسوتھون، صوبہ بوریرام، سیساکیت صوبہ، سورن صوبہ اور ناکھون راتچاسیما صوبہ[7] |
مغربی لاؤ | [8] | کالاسن صوبہ، مہا ساراکھام صوبہ اور روئی ات صوبہ. |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.