ملل و نحل (عربی: كتاب الملل والنحل) جس کا ترجمہ: فرقوں اور عقائد کی کتاب بنتا ہے۔ عبدالکریم شہرستانی کی تقابل ادیان و اسلامی فرقوں کی تاریخ پر مشتمل کتاب ہے۔ جو عربی زبان میں لکھی گئی۔ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے، پہلے حصہ میں تمام اسلامی فرقوں (اس دور تک کے ) کے پیدا ہونے اور ترقی پانے کی تاریخ ہے۔ اس کے ساتھ ان کے اعتقادات اور مسائل نہایت تفصیل سے لکھے ہیں، دوسرے حصہ میں دیگر مذاہب کی تاریخ لکھی ہے خصوصا حکمائے یونان کا حال نہایت شرح و بسط سے لکھا گیا ہے۔ ایک ایک یونانی فلسفی کے فلسفہ کا خلاصہ کافی تحقیق کے ساتھ شامل کتاب ہے۔ جس وجہ سے اسے یورپ میں خاص قدر حاصل ہوئی اور انگریزی و فرانسیسی زبانوں میں اس کے تراجم ہوئے۔

اجمالی معلومات كتاب الملل والنحل, (عربی میں: الملل والنحل) ...
كتاب الملل والنحل
(عربی میں: الملل والنحل)  ویکی ڈیٹا پر  (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف محمد بن عبدالكريم شهرستانى   ویکی ڈیٹا پر  (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر  (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بند کریں

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.