![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/6b/LOC_-_Jefferson_building.jpg/640px-LOC_-_Jefferson_building.jpg&w=640&q=50)
قومی و ریاستی کتب خانوں کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
کوئی بھی قومی کتب خانہ اپنے ملک کا خزانہ ہوتا ہے جہاں متعلقہ ملک کی جملہ معلومات یکجا کی جاتی ہیں۔ اس طرز کے کتب خانے عوامی کتب خانہ سے مختلف ہوتے ہیں، یہاں سے کتابیں اور دیگر اشیاء مستعار حاصل نہیں کی جاسکتیں۔ ان کتب خانوں میں انتہائی نادر و نایاب کتابیں و تصنیفات بھی موجود ہوتی ہیں، اس وجہ سے دنیا بھر کے قومی کتب خانے انتہائی اہمیت کے حامل سمجھے جاتے ہیں، حکومتیں ان کو قائم کرنے اور انھیں باقی رکھنے کے لیے انتہائی حساس ہوتی ہیں۔
ذیل میں دنیا بھر میں موجود جملہ قومی و ریاستی کتب خانوں کی فہرست درج ہے۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/6b/LOC_-_Jefferson_building.jpg/640px-LOC_-_Jefferson_building.jpg)