قلعہ دیو
From Wikipedia, the free encyclopedia
قلعہ دیو (انگریزی: Fort Diu) حکومت ہند کے زیر انتظام یونین علاقہ دیو میں واقع ایک قلعہ ہے۔ اسے پرتگیزیوں نے نو آبادیاتی نظام کے تحت دیو میں تعمیر کیا تھا۔ دیو شہر اس کے مغرب میں واقع ہے۔
اجمالی معلومات قلعہ دیو Fort Diu, متناسقات ...
قلعہ دیو Fort Diu | |
---|---|
حصہ دیو، بھارت | |
دیو، بھارت, بھارت | |
متناسقات | 20.714°N 70.996°E / 20.714; 70.996 |
قسم | قلعہ بندی |
مقام کی معلومات | |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | سولہویں صدی |
تعمیر بدست | پرتگال |
مواد | sandstone and lime mortar |
بند کریں