قدیم مصر کے سلاسل شاہی کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
ذیل میں فراعنۂ مصر کی فہرست درج ہے۔ فرعون کسی خاص شخص کا نام نہیں، بلکہ اصلاً یہ لقب ہے جو قدیم مصر کے بادشاہوں کے لیے استعمال ہوتا تھا۔ فرعون کے لغوی معنی "عظیم گھر" ہیں، اس سے مراد بادشاہ کا محل تھاـ فراعنہ کے عہد میں یہ اعتقاد عام تھا کہ تمام فرعون مصری دیوتاؤں کی اولاد ہیں۔[3] جس طرح چین کے بادشاہ کو خاقان، روس کے بادشاہ کو زار، روم کے بادشاہ کو قیصر اور ایران کے بادشاہ کو کسریٰ کہتے تھے اسی طرح مصر کے بادشاہ فرعون کہلاتے تھے۔
فرعون اصل میں فارا اَوْہ تھا، مصری زبان میں فارا محل کو کہتے ہیں اور اَوْہ کے معنی اونچے کے ہیں، چنانچہ فارا اوہ کے معنی ہوئے اونچا محل، اس سے شاہ مصر کی ذات بھی مراد ہوتی تھی۔[4]
اجمالی معلومات فرعون قدیم مصر, سابقہ بادشاہت ...
فرعون قدیم مصر | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
The Pschent combined the Red Crown of زیریں مصر and the White Crown of بالائی مصر۔ | |
فرعون مصر کا مخصوص خاکہ | |
اولین بادشاہ/ملکہ | نارمر (a.k.a. Menes) |
آخری بادشاہ/ملکہ |
|
انداز | Five-name titulary |
سرکاری رہائش گاہ | مصر کے تاریخی دارالحکومتوں کی فہرست |
تقرر کنندہ | خدائی حق |
بادشاہت کا آغاز | ت 3100 BC |
بادشاہت کا آختتام |
بند کریں