قدیم انگریزی
From Wikipedia, the free encyclopedia
قدیم انگریزی(انگریزی: Ænglisc, Anglisc, Englisc) یا اینگلو سیکسن [2] انگریزی زبان کی قدیم ترین تاریخی شکل ہے جو قرون وسطی میں انگلستان اور جنوبی اور مشرقی اسکاٹ لینڈ میں بولی جاتی تھی۔ اسے پانچویں صدی عیسوی کے وسط میں برطانیہ میں انگلوساکسونی آبادکار لائے تھے اور پہلا قدیم انگریزی ادبی کام ساتویں صدی عیسوی کے وسط سے شروع ہوا تھا۔1066ء میں نارمنی فتح کے بعد، اعلیٰ طبقے کی زبان جو انگریزی تھی ایک وقت کے لیے اینگلو نارمنی سے بدل گئی، جو فرانسیسی کی رشتے دار تھی۔
اجمالی معلومات قدیم انگریزی, علاقہ ...
قدیم انگریزی | |
---|---|
Ænglisc, Anglisc, Englisc | |
بِیَووُلْف مسوداہ کے پہلے صفحے کی تفصیل، الفاظ
"ofer hron rade" دیکھانا، جن کا ترجمہ "راستہ(سمندر) حوت پر"، یہ ایک پرانا انگریزی طرز کے آلہ ، کنینگ کی ایک مثال ہے۔ | |
علاقہ | انگلستان(انتہائی جنوب-مغربی اور شمال-مغربی اس سے استثنا)، جنوبی اور مشرقی اسکاٹ لینڈ اور جدید ویلز کی مشرقی سرحدیں۔ |
دور | 13وی صدی میں زیادہ تر وسطی انگریزی اور ابتدائی اسکاتی میں بدل گئی |
ہند-یورپی
| |
لہجے |
|
رونی، بعد میں لاطینی رسم الخط( قدیم انگریزی حروف) | |
زبان رموز | |
آیزو 639-2 | ang |
آیزو 639-3 | ang |
گلوٹولاگ | olde1238 [1] |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں