قانونی سلطان سلیمان پل
From Wikipedia, the free encyclopedia
قانونی سلطان سلیمان پل (ترکی زبان: Kanuni Sultan Süleyman Köprüsü) استنبول کے مرکز میں جھیل بیوک چیک میجے اور بحیرہ مرمرہکے درمیان تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ پل سولہویں صدی عیسوی کے عثمانی طرز تعمیر کی شانداز علامت ہے۔
اجمالی معلومات قانونی سلطان سلیمان پل, پار ...
قانونی سلطان سلیمان پل | |
---|---|
پار | جھیل بیوک چیک میجے اور بحیرہ مرمرہ |
ماہر تعمیرات | معمار سنان پاشا |
کل لمبائی | 636 میٹر (2086.61 فٹ) |
چوڑائی | 7.17 میٹر (24 فٹ) |
آغاز تعمیر | 1566ء |
افتتاح | 1567ء |
متناسقات | 41.021944°N 28.570556°E / 41.021944; 28.570556 |
بند کریں