قاری عبد الباسط (پیدائش: 1927ء – وفات: 30 نومبر 1988ء) یا قاری عبد الباسط بن عبد الصمد (عربی میں مکمل نام: الشیخ عبد الباسط بن محمد بن عبد الصمد بن سليم ) قرآن پاک کے مشہور ترین قاریوں میں سے تھے، ان کا تعلق مصر سے تھا۔
اجمالی معلومات قاری عبد الباسط, (عربی میں: عبد الباسط عبد الصمد) ...
بند کریں