فیلڈز انعام
From Wikipedia, the free encyclopedia
فیلڈز انعام یا فیلڈز میڈل (انگریزی: Fields Medal) ریاضیات میں اعلیٰ کارکردگی کے حامل فرد کو دیا جانے والا ایک بین الاقوامی اعزاز۔ یہ اعزاز ہر چار سال بعد کسی ایک مرد یا خاتون ریاضی دان کو دیا جاتا ہے۔ ریاضیاتی اعزازات میں اس کی حثیت نوبل انعام کے ہم پلہ سمجھی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات وضاحت, ملک ...
فیلڈز انعام میں دیا جانے والا تمغا | |
وضاحت | ریاضیات میں اعلیٰ کارکردگی کے حامل نوجوان سائنس دان کو |
---|---|
ملک | مختلف ممالک میں |
میزبان | بین الاقوامی ریاضیاتی یونین (آئی ایم یو) |
انعام | C$15٫000 |
ویب سائٹ | mathunion |
بند کریں