فیصل بن سلمان آل سعود
From Wikipedia, the free encyclopedia
فیصل بن سلمان آل سعود ( عربی: فيصل بن سلمان آل سعود فیصل بن سلمان آل سعود ؛ پیدائش 25 دسمبر، 1970ء) سعودی خاندان کے رکن اور سعودی عرب کے صوبہ مدینہ کے گورنر ہیں۔
اجمالی معلومات شہزادہ فیصل بن سلمان, مدینہ صوبے کے گورنر ...
شہزادہ فیصل بن سلمان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
شہزادہ | |||||||
شہزادہ فیصل بن سلمان | |||||||
مدینہ صوبے کے گورنر | |||||||
14 جنوری، 2013 سے تاحال | |||||||
پیشرو | عبدلعزیز بن ماجد | ||||||
نے مقرر کیا | شاہ عبداللہ | ||||||
| |||||||
خاندان | آل سعود | ||||||
والد | شاہ سلمان | ||||||
والدہ | سلطانہ بنت ترکی السدیری | ||||||
پیدائش | (1970-12-25) 25 دسمبر 1970 (عمر 53 برس) ریاض، سعودی عرب |
بند کریں