فہرست ممالک بلحاظ گرین ہاؤس گیس اخراج
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ فہرست ممالک بلحاظ گرین ہاؤس گیس اخراج ہے۔ یہ کاربن دو اکسید، میتھین، نائٹرس آکسائڈ، فلورو کاربن، ہائیڈرو فلورو کاربن، سلفر ہکسا فلورائیڈ کے اخراج کی بناد پر ادارہ عالمی وسائل (World Resources Institute) مرتب کرتا ہے۔