فہرست ممالک بلحاظ سی جی ایف ملکی رموز
From Wikipedia, the free encyclopedia
دولت مشترکہ کھیل وفاقیہ (Commonwealth Games Federation - CGF) تین حرفی مخفف ملکی رموز کا استعمال کرتا ہے۔
متعدد سی جی ایف ملکی رموز آیزو 3166-1 الفا-3 سے مختلف ہیں۔ جبکہ دیگر کھیلوں کی تنظیمیں مثلا بین الاقوامی اولمپک کمیٹی اور فیفا مشابہ ملکی رموز کا استعمال کرتی ہیں۔