فوکوکا
From Wikipedia, the free encyclopedia
فوکوکا (Fukuoka) (جاپانی: 福岡市) فوکوکا پریفیکچر کا دارالحکومت اور جاپان میں کیوشو جزیرے کے شمالی ساحل پر واقع ایک شہر ہے۔ عالمی بہترین قابل سکونت شہروں کی فہرست میں اس کا بارھواں نمبر ہے۔[1]
اجمالی معلومات Fukuoka福岡, ملک ...
Fukuoka 福岡 | |
---|---|
نامزد شہر | |
福岡市 · فوکوکا شہر | |
فوکوکا | |
فوکوکا پریفیکچر میں فوکوکا کی جگہ | |
ملک | جاپان |
علاقہ | کیوشو |
پریفیکچر | فوکوکا پریفیکچر |
حکومت | |
• میئر | سوئچیرو تاکاشیما (دسمبر 2010) |
رقبہ | |
• کل | 340.03 کلومیٹر2 (131.29 میل مربع) |
آبادی (اپریل 1, 2012) | |
• کل | 1,483,052 |
• کثافت | 4,361.53/کلومیٹر2 (11,296.3/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
- درخت | کافور تیز پات |
- پھول | گل کاملیا |
- پرندہ | سیاه سر مرغابی |
ویب سائٹ | www |
بند کریں