فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
فلم فیئر اعزاز برائے نئی اداکارہ فلم فیئر اعزاز کا ایک اعزاز ہے جو ہندی زبان میں بننے والی فلموں میں بہترین اُبھرتی ہوئی نئی خاتون اداکارہ کی خدمات کے اعتراف میں ہر سال کسی ایک اداکارہ کو دیا جاتا ہے۔[1]
اجمالی معلومات وضاحت, ملک ...
وضاحت | اداکارہ کی پہلی فلم میں بہترین کارکردگی پر دیا جانے والا اعزاز |
---|---|
ملک | بھارت |
میزبان | فلم فیئر (میگزین) |
ویب سائٹ | فلم فیئر ایوارڈز |
بند کریں