فلاطینوس
From Wikipedia, the free encyclopedia
فلاطینوس (انگریزی: Plotinus) رومی مصر میں پیدا ہوا اور وہیں پلا بڑھا۔ وہ یونانی فلسفے کا پیروکار تھا۔ اس نے اپنے زمانے میں روح کا مفہوم واضح کیا۔