شہشناہ پروشیا From Wikipedia, the free encyclopedia
فریڈرک ولیم چہارم ((جرمنی: Friedrich Wilhelm IV)) ، فریڈرک ولیم سوم کے سب سے بڑے فرزند اور جانشین تھے، 1840 سے 1861 تک پروشیا کے بادشاہ رہے۔ ان کو "رومانیت پر حکومت کرنے والا" بھی کہا جاتا تھا، ان کو اس لیے بھی یاد کیا جاتا ہے کیوں کہ انھوں نے برلن اور پاٹسڈیم میں کئی عمارتیں بناوئیں، اس کے ساتھ ساتھ گلوتھک کلون گرجا گھر کو مکمل تعمیر کروایا۔ سیاست میں آپ ایک قدامت پسند شخص تھے اور 1849 میں فرینکفرٹ پارلیمنٹ کی طرف سے دیا گیا خطاب جرمن شہنشاہ فریڈرک ولیم چہارم نے مسترد کر دیا۔ اور سن 1857میں فریڈرک ولیم چہارم کو ایک دماغی جھٹکے کا سامنا کرنا پڑا جس سے وہ معذور ہو گئے اور مرتے دم تک معذور رہے۔
فریڈرک ولیم چہارم | |
---|---|
فریڈرک ولیم کا پورٹریٹ 19ویں صدی میں | |
شاہ پروشیا | |
7 جون 1840 – 2 جنوری 1861 | |
پیشرو | فریڈرک ولیم سوم |
جانشین | ولیم اول |
شریک حیات | الزبتھ لوڈیویکا |
خاندان | ہوہنزولرن |
والد | فریڈرک ولیم سوم شاہ پروشیا |
والدہ | ملکہ لوئیزی |
پیدائش | 15 اکتوبر 1795 کراؤن پرنس محل، برلن، پروشیا |
وفات | 2 جنوری 1861 (65 سال کی عمر میں) پاٹسڈیم |
تدفین | فرائڈنکرچ کے تہہ خانہ میں، سانسوکی پارک، پاٹسڈیم[1] ( شارلوٹنبرگ محل، برلن)[2] |
مذہب | لوتھریت |
دستخط |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.