![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d8/Farah_Khan_grace_Kallista_Spa_opening_09.jpg/640px-Farah_Khan_grace_Kallista_Spa_opening_09.jpg&w=640&q=50)
فرح خان
From Wikipedia, the free encyclopedia
فرح خان (پیدائش 9 جنوری 1965)[4] شادی کے بعد کے نام فرح خان کندر سے بھی جانی جاتی ہے، ایک بھارتی فلمی ہدایت کارہ، فلم پروڈیوسر، رقاصہ، میر رقصی اور اداکارہ ہے۔ ان کی اصل پہچان بالی وڈ فلموں میں ناچنے و رقص کی ترکیب و تنظیم کرنا ہے۔وہ 80 ہندی بالی وڈ فلموں میں سو سے زائد گانوں کے ناچ اور رقص کی ترکیب و تنظیم کر چکی ہیں، 6 فلم فیئر اعزازات برائے بہترین کوریوگرافر اور قومی فلم اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر جیت چکی ہیں۔ اس کے علاوہ، اس نے بین الاقوامی منصوبوں پر کام کیا ہے، جیسا کہ میری گولڈ: این ایڈونچر ان انڈیا، مون سون وڈنگ، بمبئی ڈریمز اور چینی فلموں پرہاپس لو اور کنگ فو یوگا، ٹونی اعزاز اور گولڈن ہارس اعزاز کے لیے نامزد ہوئی۔ وہ کیوں کہ فلمون کی ہدایت کاری بھی کرتی ہے اس لیے، فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار کے لیے نامزد ہوئی فلممیں ہوں نا کے لیے۔
فرح خان | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 جنوری 1965ء (59 سال)[1][2] ![]() ممبئی ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
شریک حیات | شریش کندر (2004–) ![]() |
تعداد اولاد | |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلمی ہدایت کارہ ، ادکارہ ، ٹیلی ویژن میزبان ، کوریوگرافر ، منظر نویس ، مصنفہ [3]، فلم ساز ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |