![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f3/Autoritratto_a_57_anni_by_Francesco_Hayez.jpg/640px-Autoritratto_a_57_anni_by_Francesco_Hayez.jpg&w=640&q=50)
فرانچیسکو آئیتس
اطالوی مصور / From Wikipedia, the free encyclopedia
فرانچیسکو آئیتس یا انگریزی تلفظ کے مطابق فرانسسکو ہائیز (انگریزی: Francesco Hayez) ایک اطالوی مصور تھا۔ انھیں انیسویں صدی کے وسط میں میلان میں رومانیت کے سرکردہ فنکاروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے اور وہ اپنی عظیم الشان تاریخی پینٹنگز، سیاسی تمثیلوں اور تصویروں کے لیے مشہور ہیں۔
اجمالی معلومات فرانچیسکو آئیتس, (اطالوی میں: Francesco Hayez) ...
فرانچیسکو آئیتس | |
---|---|
(اطالوی میں: Francesco Hayez) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 فروری 1791ء [1][2] ![]() وینس [3] ![]() |
وفات | 10 فروری 1881ء (90 سال)[2] ![]() میلان [3] ![]() |
مدفن | میلان کا یادگار قبرستان ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصور [1]، فوٹوگرافر ، گرافک فنکار [1] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی ![]() |
شعبۂ عمل | نقاشی ![]() |
ملازمت | بریرا اکیڈمی ![]() |
تحریک | استشراق، مستشرقین، تحریک استشراق، ماہر عربیات، ، رومانیت ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں