![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/d/d1/Wikipedia-logo-v2-fr.svg/langur-640px-Wikipedia-logo-v2-fr.svg.png&w=640&q=50)
فرانسیسی ویکیپیڈیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
فرانسیسی ویکیپیڈیا (انگریزی: French Wikipedia) ((فرانسیسی: Wikipédia en français)) ویکیپیڈیا کا فرانسیسی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے دو ماہ بعد 23 مارچ 2001ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 10 جون 2024 کے مطابق 2,610,732 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
اجمالی معلومات سائٹ کی قسم, دستیاب ...
![]() | |
سائٹ کی قسم | انٹرنیٹ دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | فرانسیسی |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
ویب سائٹ | https://fr.wikipedia.org/ |
تجارتی | No |
اندراج | اختیاری |
آغاز | 23 مارچ 2001؛ 23 سال قبل (2001-03-23) |
بند کریں