From Wikipedia, the free encyclopedia
فحش اداکار یا فحش اداکارہ ایک ایسے فلمی اداکار یا اداکارہ کو کہتے ہیں جو ناظرین میں جنسی تحریک پیدا کرنے کے لیے فحش فلموں اور تصاویر میں جنسی اعمال کرے۔ ان جنسی اعمال میں محض عریانی، جنسی مباشرت اور دیگر غیر فطری جنسی اعمال شامل ہیں۔
چوں کہ دنیا بھر میں فحش مواد کے صارفین میں اکثریت مردوں کی ہے لہذا دنیا میں فحش اداکاروں کی نسبت اداکاراؤں کی تعداد زیادہ ہے۔ کام کے لحاظ سے فحش اداکاراؤں کی دو بڑی اقسام ہیں، سافٹ کور اور ہارڈ کور۔ سافٹ کور اداکارہ کیمرے کے سامنے تنہا ہی نیم عریاں اور مکمل عریاں جنسی حرکات کرتی ہے یا زیادہ سے زیادہ دوسری اداکاراؤں کے ساتھ ہم جنسی اعمال کرتی ہے۔ ہارڈ کور اداکارہ کیمرے کے سامنے دوسرے مردوں کے ساتھ باقاعدہ جماع کرتی ہے۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.