فاروق قیصر
پاکستانی پتلی باز،ہدایت کار اور صحافی / From Wikipedia, the free encyclopedia
فاروق قیصر ( انگریزی: Farooq Qaiser ; 31 اکتوبر 1945 – 14 مئی 2021) ایک پاکستانی فنکار، اخبار کے کالم نگار، ٹی وی شو کے ڈائریکٹر، کٹھ پتلی ، اسکرپٹ رائٹر اور آواز کے اداکار تھے۔
اجمالی معلومات Farooq Qaiser, معلومات شخصیت ...
Farooq Qaiser | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 اکتوبر 1945ء لاہور |
وفات | 14 مئی 2021ء (76 سال) اسلام آباد |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیشنل کالج آف آرٹس |
پیشہ | صحافی ، گرافک ڈیزائنر ، پتلی باز ، ٹیلی ویژن اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ملازمت | جامعہ فاطمہ جناح برائے خواتین |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں
وہ 1976 میں بچوں کے ٹیلی ویژن شو کلیاں میں متعارف کرائے گئے مزاحیہ کٹھ پتلی کردار انکل سرگم کے خالق کے طور پر جانے جاتے تھے۔ [1]قیصر فاروق ایک کارٹونسٹ، اخبار کے کالم نگار بھی تھے اور لاہور میں روزنامہ نئی بات کے لیے اور قلمی نام "میٹھے کریلے" سے لکھتے تھے۔