![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/fb/Wikipedia-logo-v2-fa.svg/langur-640px-Wikipedia-logo-v2-fa.svg.png&w=640&q=50)
فارسی ویکیپیڈیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
فارسی ویکیپیڈیا آن لائن دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا فارسی نسخہ ہے۔ اس کا آغاز دسمبر 2003ء میں ہوا تھا۔ فارسی ویکیپیڈیا نے 1000 مضامین کا سنگ میل 16 دسمبر 2004ء میں عبور کیا اور 10 جولائی 2016ء کو 200,000 مضامین مکمل کیے۔ روزبہ پورنادر فارسی ویکیپیدیا پروجیکٹ کے پہلے منتظم، ڈویلپر اور مامور اداری ہیں۔
اجمالی معلومات سائٹ کی قسم, دستیاب ...
![]() | |
سائٹ کی قسم | انٹرنیٹ دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | فارسی زبان |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن (غیر منافع بخش) |
ویب سائٹ | fa.wikipedia.org |
الیکسا درجہ | ایران: ![]() فارسی زبان: 1 (April 2017)[2] |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری (البتہ محفوظ صفحات میں ترمیم، نئے صفحات کے بنانے اور فائلیں اپلوڈ کرنے کے لیے کھاتا ضروری ہے) |
صارفین | 669,086 (سب مندرج، بمطابق 21 اگست 2017ء)[3] |
آغاز | دسمبر 19، 2003؛ 20 سال قبل (2003-12-19) |
مواد لائسنس | کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ 3.0 (بیشتر مواد گنو آزاد مسوداتی اجازت نامہ کے تحت دوہرے اجازت نامے کا حامل ہے) فائلوں کے اجازت نامے مختلف ہوتے ہیں |
بند کریں