From Wikipedia, the free encyclopedia
غیر نیٹو اتحادی ایک عہدہ ہے جو امریکہ اپنے ان قریبی اتحادیوں دیتا ہے جو امریکا کے ساتھی ہوں لیکن معاہدہ شمالی اوقیانوس (نیٹو) کے رکن نہ ہوں۔ غیر نیٹو اتحادی کی صورت میں دو طرفہ دفاعی معاہدہ ضروری نہیں لیکن اس کے نتیجے میں یہ ممالک ان ممالک سے زیادہ عسکری و مالی فوائد سمیٹتے ہیں جو نیٹو کے رکن نہیں۔
غیر نیٹو اتحادی کا عہدہ پہلی بار 1989ء میں امریکی کانگریس کی جانب سے امریکہ کے کوڈ برائے مسلح افواج ٹائٹل 10 میں شق 2350اے کی شمولیت سے طے پایا۔ ابتدائی طور پر آسٹریلیا، مصر، اسرائیل، جاپان اور جنوبی کوریا غیر نیٹو اتحادی قرار پائے۔
1996ء امریکی کوڈ برائے امور خارجہ ٹائٹل 22 میں سیکشن 2321 کے کی شمولیت سے یہ اتحادی اضافی عسکری و مالی فوائد کے مستحق قرار پائے۔
آسٹریلیا (1987ء)
مصر (1987ء)
اسرائیل (1987ء)
جاپان (1987ء)
جنوبی کوریا (1987ء)
اردن (1996ء)
نیوزی لینڈ (1996ء)
ارجنٹائن (1998ء)
بحرین (2002ء)
فلپائن (2003ء)
تھائی لینڈ (2003ء)
کویت (2004ء)
مراکش (2004ء)
پاکستان (2004ء)
افغانستان (2012ء)
تونس (2015ء)
برازیل (2019ء)
قطر (2022ء)
کولمبیا (2022ء)
پیرو (2023ء)
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.