غازی شہید (ڈراما)
From Wikipedia, the free encyclopedia
غازی شہید 1998ء میں پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر پیش کیا گیا ڈراما ہے۔ یہ ڈراما حقیقی واقعے کی یاد میں بنایا گیا تھا ۔ پی این ایس غازی پاک بحریہ کے شاندار کارناموں میں سے ایک تھی۔ یہ آبدوز 1971ء کی جنگ میں وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے خلیج بنگال میں تباہ ہو گئی تھی اور ساتھ میں عملے کے تقریباً نوّے بحری فوجی بھی شہید ہوئے ۔ اس ڈرامے میں پاکستان کی بحریہ میں شامل اسی آبدوز پی این ایس غازی کے آخری سفر کی کہانی دکھائی گئی ۔
اجمالی معلومات غازی شہید, نوعیت ...
غازی شہید | |
---|---|
نوعیت | ٹیلی فلم |
بنیاد | پی این ایس غازی آبدوز کا آخری سفر |
ترقی دہندہ | پاکستان ٹیلی وژن سینٹر |
تحریر | اسد محمد خان |
ہدایات | کاظم پاشا |
نمایاں اداکار | شبیر جان ، مشی خان ، عائشہ خان ، ہمایوں سعید |
متن | ضیا محی الدین |
نشر | پاکستان |
زبان | اردو |
فلم ساز | Inter-Services Public Relations (آئی ایس پی آر) |
مدیر | غلام قادر خان |
مقام | کراچی ، بحیرہ عرب ، کراچی شپ یارڈ |
کیمرا ترتیب | تنویر ملک |
دورانیہ | 120 منٹ |
پروڈکشن ادارہ | پاکستان ٹیلی وژن سنٹر کراچی |
تقسیم کار | Techno Time Production |
6 ستمبر 1998 |
بند کریں