غازی الدین حیدر شاہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
غازی الدین حیدر شاہ (ہندی: ग़ाज़िउद्दीन हैदर शाह ، انگریزی: Ghazi-ud-Din Haidar Shah) اودھ کے آخری [1] نواب وزیر 11 جولائی، 1814ء سے 19 اکتوبر، 1818ء تک [2] اور اودھ کے پہلے [1] بادشاہ 19 اکتوبر، 1818ء سے 19 اکتوبر، 1827ء تک تھے۔[2][3][4]
اجمالی معلومات غازی الدین حیدر شاہ Ghazi-ud-Din Haidar Shah, پیشرو ...
غازی الدین حیدر شاہ Ghazi-ud-Din Haidar Shah | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
نواب اودھ پادشاہ اودھ | |||||||
ساتویں نواب وزیر اودھ | |||||||
11 جولائی 1814 – 19 اکتوبر 1818 | |||||||
پیشرو | سعادت علی خان دوم | ||||||
جانشین | ناصر الدین حیدر شاہ | ||||||
پہلا بادشاہ اودھ | |||||||
19 اکتوبر 1818 – 19 اکتوبر 1827 | |||||||
پیشرو | سعادت علی خان دوم | ||||||
جانشین | ناصر الدین حیدر شاہ | ||||||
| |||||||
خاندان | Nishapuri | ||||||
شاہی خاندان | اودھ | ||||||
والد | سعادت علی خان دوم | ||||||
پیدائش | 1769 | ||||||
وفات | 19 اکتوبر 1827 | ||||||
مذہب | اہل تشیع |
بند کریں