عوامی جمہوریہ موزنبیق
From Wikipedia, the free encyclopedia
عوامی جمہوریہ موزنبیق (People's Republic of Mozambique) (پرتگيز: República Popular de Moçambique) ایک خود اعلان کردہ اشتراکی ریاست تھی جو 25 جون 1975 سے 1 دسمبر 1990 تک قائم رہی اور اس کے بعد وہ موجودہ جمہوریہ موزنبیق میں تبدیل ہو گئی۔
اجمالی معلومات عوامی جمہوریہ موزنبیقPeople's Republic of MozambiqueRepública Popular de Moçambique, دار الحکومت ...
عوامی جمہوریہ موزنبیق People's Republic of Mozambique República Popular de Moçambique | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1975–1990 | |||||||||
دار الحکومت | ماپوتو | ||||||||
عمومی زبانیں | پرتگیزی | ||||||||
حکومت | یک جماعتی اشتمالی ریاست | ||||||||
صدر | |||||||||
تاریخی دور | سرد جنگ | ||||||||
• | جون 25 1975 | ||||||||
• | دسمبر 1 1990 | ||||||||
کرنسی | موزنبیقی میٹیکل آیزو 4217 | ||||||||
آیزو 3166 کوڈ | MZ | ||||||||
|
بند کریں