![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/9/9e/2019_Freedom_of_Expression_Awards_%252840575329543%2529.jpg/640px-2019_Freedom_of_Expression_Awards_%252840575329543%2529.jpg&w=640&q=50)
علی نیمو
From Wikipedia, the free encyclopedia
نیمکو علی یا علی نیمو ((صومالی: Nimco Cali) ، عربی: علي نيمو) ایک صومالیہ سے تعلق رکھنے والی سماج کی فعالیت پسند خاتون ہے۔ وہ ایک آزاد تربیتی پروگراموں کی مشیر بھی ہے۔ وہ دختران حوا (ڈاٹرز آف ایو) نام کی غیر منفعتی تنظیم کی معاون بانی اور ڈائریکٹر ہے۔
اجمالی معلومات علی نیمو, معلومات شخصیت ...
علی نیمو | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1983ء (عمر 40–41 سال) ![]() صومالیہ ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ برسٹل ![]() |
پیشہ | فعالیت پسند ![]() |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں