علی لاریجانی
ایرانی سیاستدان / From Wikipedia, the free encyclopedia
علی اردشیر لاریجانی (پیدائش: 3 جون 1957) ایران کے ایک قدامت پسند سیاست دان ، فلسفی اور سابق فوجی افسر ہیں۔[2] وہ قُم کے حلقہ انتخاب سے منتخب ہوئے اور 12 جون 2008 سے مجلس شورائ اسلامی ایران کے سپیکر ہیں۔[3] مارچ 2016 میں مجلس شورائی اسلامی ایران کے دسویں دور کے انتخابات میں قُم سے دوسری بار منتخب ہوئے۔[4] وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے کے سربراہ، وزیر ثقافت و اسلامی راہنمائی اور سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری بھی رہ چکے ہیں۔
اجمالی معلومات علی لاریجانی, (فارسی میں: علی اردشیر لاریجانی) ...
علی لاریجانی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(فارسی میں: علی اردشیر لاریجانی) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
مناصب | |||||||
صدر نشین ![]() | |||||||
برسر عہدہ 13 فروری 1994 – 23 مئی 2004 | |||||||
رکن مجلس ایران ![]() | |||||||
رکن مدت 28 مئی 2008 – 28 مئی 2020 | |||||||
حلقہ انتخاب | قم | ||||||
اسپیکر ایرانی پارلیمان ![]() | |||||||
برسر عہدہ 5 جون 2008 – 28 مئی 2020 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 3 جون 1958ء (66 سال) ![]() نجف ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
عارضہ | کووڈ-19 [1] ![]() | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ شریف برائے ٹیکنالوجی جامعہ تہران ![]() | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، فلسفی ![]() | ||||||
ملازمت | جامعہ تہران ![]() | ||||||
دستخط | |||||||
![]() | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں