From Wikipedia, the free encyclopedia
علی بن ظبیان فقیہ ،محدث ، عالم عارف ،ورع تھے۔
ان کا نام علی بن ظبیان بن ہلال عیسی کوفی اور کنیت ابو الحسن تھی ۔
ابتدا میں آپ شرقی بغداد کے قاضی مقرر ہوئے ، جب ہارون رشید کی خلافت کا دور دورہ ہوا تو آپ قاضی القضاۃ بنے ، آپ ہمیشہ بوریئے پر بیٹھاکرتے تھے ،لوگوں نے آپ سے کہا کہ آپ کیوں بور یئے پر بیٹھا کرتے ہیں حالانکہ آپ سے پہلے جو قاضی تھے وہ مسند پر بیٹھا کرتے تھے ۔ آپ نے فرمایا کہ مجھ کو شرم آتی ہے کہ دو مسلمان بھائی میرے آگے بوریئے پر بیٹھیں اور میں مسند پر اجلاس کروں ۔ اور ابن ماجہ نے آپ سے تخریج کی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.