علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا
لاہور ، پاکستان میں واقع بین الاقوامی ہوائی اڈہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
علامہ اقبال بین القوامی ہوائی اڈا جو پہلے لاہور بین الاقوامی ہوائی اڈا کے نام سے جانا جاتا تھا صوبہ پنجاب، پاکستان کے شہر لاہور میں واقع ہے۔ ہوائی اڈے کا نام مشہور شاعر اور مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس ہوائی اڈے کے تین ٹرمینل ہیں۔ علامہ اقبال ٹرمینل، حج ٹرمینل اور کارگو ٹرمینل ہیں۔ ہوائی اڈے کے رن وے کی لمبائی 20024 فٹ ہے۔ یہ پاکستان کے بڑے ہوائی اڈوں میں شمار ہوتا ہے۔
اجمالی معلومات علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا Allama Iqbal International Airport, خلاصہ ...
علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا Allama Iqbal International Airport | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||||||
خلاصہ | |||||||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||||||
عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||||||
خدمت | لاہور | ||||||||||||||
محل وقوع | لاہور، پنجاب، پاکستان | ||||||||||||||
مرکز برائے | |||||||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 698 فٹ / 213 میٹر | ||||||||||||||
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31°31′17″N 74°24′12″E | ||||||||||||||
ویب سائٹ | www | ||||||||||||||
نقشہs | |||||||||||||||
لاہور میں ہوائی اڈے کا مقام | |||||||||||||||
پنجاب، پاکستان کا نقشہ دیکھیں | |||||||||||||||
رن وے | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
اعداد و شمار (2016) | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
بند کریں