From Wikipedia, the free encyclopedia
عصری فن کا عجائب گھر یا میوزیم آف کنٹیمپریری آرٹ (انگریزی: Museum of Contemporary Art, Los Angeles) ایک عصری فن کا عجائب گھر ہے جس کے دو مقامات لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں ہیں۔ مرکزی برانچ ڈاون ٹاؤن لاس اینجلس کے گرینڈ ایونیو پر والٹ ڈزنی کنسرٹ ہال کے قریب واقع ہے۔
عصری فن کا عجائب گھر، لاس اینجلس | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1979[1][2][3] |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ریاستہائے متحدہ امریکا [4][5][6] [7] |
تقسیم اعلیٰ | لاس اینجلس [4][6] |
متناسقات | 34°03′12″N 118°15′03″W |
مزید معلومات | |
رمزِ ڈاک | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 5375945 |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.