عبد الرحمٰن السدیس
From Wikipedia, the free encyclopedia
عبد الرحمن بن عبد العزيز بن عبد اللہ بن محمد السديس (پ فروری 10 1960) صدر امور مسجد الحرام مکہ مکرمہ و مسجد نبوی مدینہ منورہ، امام الحرم المکی اور 2005 کی اسلامی شخصیت ہیں۔ وہ قرآن کریم کی بہترین تلاوت کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ حفص عن عاصم الكوفي کی روایت میں قرات کرتے ہیں۔ ان کے دل میں امت مسلمہ کا بہت درد ہے، جس کا اظہار ان کے خطبات و دعاوں سے ہوتا ہے۔
اجمالی معلومات شیخ عبد الرحمٰن السدیس, (عربی میں: عبد الرحمن السديس) ...
شیخ عبد الرحمٰن السدیس | |
---|---|
(عربی میں: عبد الرحمن السديس) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1960-02-10) 10 فروری 1960 (عمر 64 برس) ریاض، سعودی عرب |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | اسلام |
زوجہ | فاطمة بنت علی السديس |
اولاد | عبد العزیز، بکر، صہیب، عبد اللہ، سمیہ، زینب، امیمہ، نسیبہ، ملیکہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ام القری شاہ سعود یونیورسٹی ![]() |
پیشہ | امام |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] ![]() |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | http://alsudays.com |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں