عبد الاعلی بن حماد نرسی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو یحییٰ عبد الاعلی بن حماد بن نصر باہلی، مولیٰ نرسی بصری۔آپ حدیث نبوی کے راویوں میں سے ایک ہیں۔آپ نے دو سو سینتیس ہجری میں وفات پائی ۔
اجمالی معلومات عبد الاعلی بن حماد نرسی, معلومات شخصیت ...
عبد الاعلی بن حماد نرسی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | عبد الأعلى بن حماد بن نصر |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | نرس ، بغداد ، بصرہ |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو یحییٰ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
طبقہ | 10 |
نسب | البصري، النرسي، الباهلي |
ابن حجر کی رائے | كا بأس به |
ذہبی کی رائے | محدث ثبت |
استاد | مالک بن انس ، حماد بن سلمہ ، وہیب بن خالد |
نمایاں شاگرد | محمد بن اسماعیل بخاری ، مسلم بن حجاج ، ابو داؤد ، احمد بن شعیب نسائی ، ابو حاتم رازی ، ابو زرعہ رازی |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
بند کریں