عائشہ کپور (انگریزی: Ayesha Kapur) (ولادت: 13 ستمبر 1994ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو بالی وڈ فلم بلیک میں کام کرنے کے لیے مشہور ہے۔[2][3] عائشہ کپور کو "بہترین معاون اداکارہ" کے درجے میں کئی ایوارڈ ملا۔
اجمالی معلومات عائشہ کپور, معلومات شخصیت ...
بند کریں