From Wikipedia, the free encyclopedia
عائشہ بنت طلحہ سنی مآخذ کے مطابق طلحہ بن عبید اللہ اور ام کلثوم کی بیٹی تھیں۔ ام کلثوم پہلے خلیفہ ابوبکر صدیق کی بیٹی تھیں۔[1] ان کے پہلے شوہر ان کے چچا زاد عبد اللہ ابن عبد الرحمان ابن ابوبکر تھے۔ ان کی وفات کے بعد گورنر بصرہ، مصعب ابن الزبیر الاسدی سے شادی کی۔ جب کہ تیسری شادی عمر بن عبید اللہ التمیمی سے کی۔[2]
عائشہ بنت طلحہ | |
---|---|
(عربی میں: عائشة بنت طلحة) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7ویں صدی حجاز |
وفات | 8ویں صدی حجاز |
شہریت | خلافت راشدہ سلطنت امویہ |
مذہب | اسلام |
شریک حیات | مصعب ابن الزبیر |
والد | طلحہ بن عبید اللہ |
والدہ | ام کلثوم بنت ابو بکر |
بہن/بھائی | ام اسحاق بنت طلحہ ، زکریا بن طلحہ ، محمد بن طلحہ ، یوسف بن طلحہ ، عمران بن طلحہ بن عبید اللہ ، موسی بن طلحہ بن عبید اللہ ، اسحاق بن طلحہ بن عبید اللہ ، یعقوب بن طلحہ بن عبید اللہ ، عیسی بن طلحہ بن عبید اللہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | محدثہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
مندرجہ ذیل الفاظ اس کے حجاب کے بارے میں منسوب کیے جاتے ہیں۔ جو اسلام میں عورتوں کے لیے بڑے پیمانے پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ "اللہ تعالی نے مجھے حسن و جمال عطا کیا ہے، میں چاہتی ہوں کہ لوگ میرے حسن و جمال کو دیکھیں اور میرے رتبے کو پہچانیں، اس وجہ سے میں تو اپنا چہرا نہیں چھپاؤں گی۔"[3]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.