طوق الحمامہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
طوق الحمامہ ابن حزم اندلسی کی تصنیف ہے جو گیارہویں صدی عیسوی کے دوسرے عشرے میں مکمل ہوئی۔ یہ کتاب محبت و عشق پر مبنی اسرار و رموز پر لکھی گئی ہے۔
اجمالی معلومات طوق الحمامہ, (عربی میں: طوق الحمامة) ...
طوق الحمامہ | |
---|---|
(عربی میں: طوق الحمامة) | |
مصنف | ابن حزم اندلسی |
اصل زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
بند کریں