طوبیٰ بویوک اوستون
From Wikipedia, the free encyclopedia
خدیجہ طُوبٰی بُویُوک اُوستون (ترکی زبان: Hatice Tûba Büyüküstün؛ پیدائش: 5 جولائی 1982ء) ایک تُرک اداکارہ ہیں۔ وہ ترکی کے کچھ ایوارڈ بھی وصول کر چکی ہیں اور ترکی کی سب سے زیادہ پیسے وصول کرنے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔[1]
اجمالی معلومات طوبیٰ بویوک اوستون, (ترکی میں: Tuba Büyüküstün) ...
طوبیٰ بویوک اوستون | |
---|---|
(ترکی میں: Tuba Büyüküstün) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 جولائی 1982ء (42 سال) استنبول |
شہریت | ترکیہ |
مناصب | |
یونیسف کے خیر سگالی سفیر | |
آغاز منصب 21 مئی 2014 | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | معمار سنان فائن آرٹس یونیورسٹی |
پیشہ | فلم اداکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ ، ماڈل ، یونیسف کے خیر سگالی سفیر |
پیشہ ورانہ زبان | ترکی |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں