![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/3/3b/Maulana_Tariq_Jamil.png/640px-Maulana_Tariq_Jamil.png&w=640&q=50)
طارق جمیل
پاکستانی مبلغ اور عالمِ دین / From Wikipedia, the free encyclopedia
طارق جمیل (معروف بہ مولانا طارق جمیل) ایک پاکستانی مبلغ اور عالمِ دین ہیں۔[3] اُن کا تعلق خانیوال، صوبہ پنجاب کے شہر تلمبہ سے ہے جو میاں چنوں کے قریب واقع ہے۔ وہ تبلیغی جماعت کے رکن ہیں اور فیصل آباد، پاکستان میں ایک مدرسہ چلاتے ہیں۔ اُن کی تبلیغی کوششوں کے باعث بہت سے گلوکار، اداکار اور کھلاڑی دینِ اسلام کی طرف راغب ہوئے۔
اجمالی معلومات Tariq Jamil پرائڈ آف پرفارمینس, ذاتی ...
Tariq Jamil پرائڈ آف پرفارمینس | ||||
---|---|---|---|---|
طارق جمیل | ||||
![]() | ||||
ذاتی | ||||
پیدائش | (1953-10-01) 1 اکتوبر 1953 (عمر 70 برس)[1] | |||
مذہب | اسلام | |||
فرقہ | اہل سنت | |||
فقہی مسلک | حنفی | |||
معتقدات | دیوبندی | |||
تحریک | تبلیغی جماعت | |||
پیشہ | مولانا، اسلامی عالم، شریعت،حدیث، اسلامی بنکاری،تفسیر قرآن | |||
یوٹیوب کی معلومات | ||||
چینل | ||||
سالہائے فعالیت | 29 March 2017 – present | |||
صنف | اسلامی | |||
سبسکرائبر | 6.73 million[2] | |||
کل مشاہدات | 564.4 million[2] | |||
ہم کار | AJ Official | |||
| ||||
آخری تجدید: 26 October 2022 | ||||
مرتبہ | ||||
اعزازات | پرائڈ آف پرفارمینس | |||
ویب سائٹ | tariqjamilofficial | |||
|
بند کریں