طائف
طائف سعودی عرب میں شہر / From Wikipedia, the free encyclopedia
طائف (عربی: الطائف) سعودی عرب کے صوبہ مکہ کا ایک شہر ہے جو مکۃ المکرمہ کے نزدیک واقع ہے۔ یہ سطح سمندر سے 1,700 میٹر (5,600 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔ طائف کا موسم خوشگوار ہے اس لیے سعودی حکومت کے بیشتر عمال گرمیوں میں طائف منتقل ہو جاتے ہیں۔ اس کی آبادی ساڑھے پانچ لاکھ کے قریب ہے۔ اس کے انگور اور شہد مشہور ہے۔ اس شہر کا تذکرہ اسلامی تاریخ میں بھی آتا ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تبلیغ کے لیے طائف کا سفر کیا تھا لیکن طائف کے لوگوں نے ان سے برا سلوک کیا اور پتھر برسائے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نعلین مبارک لہولہان ہو گئے۔
اجمالی معلومات طائف, تاریخ تاسیس ...
طائف | |
---|---|
(عربی میں: الطائف)[1] | |
تاریخ تاسیس | 6ویں صدی |
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | سعودی عرب [2] |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔21°16′00″N 40°25′00″E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
اوقات | مشرقی افریقہ وقت ، متناسق عالمی وقت+03:00 |
رمزِ ڈاک | |
قابل ذکر | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 107968 |
درستی - ترمیم |
بند کریں