ضلع ژوبFrom Wikipedia, the free encyclopedia ضلع ژوب پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے علاقوں میں ژوب سب سے زیادہ معروف ہے۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 500000 کے لگ بھگ تھی۔ صوبہ بلوچستان میں ضلع ژوب کا محل وقوع
ضلع ژوب پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ اس کے علاقوں میں ژوب سب سے زیادہ معروف ہے۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 500000 کے لگ بھگ تھی۔ صوبہ بلوچستان میں ضلع ژوب کا محل وقوع